https://bayt.page.link/TfKxY6JGPMMp7nCcA
أنشئ تنبيهًا وظيفيًا للوظائف المشابهة

الوصف الوظيفي

About the job Associate/Team Member

ضرورت:


-ایف اے/ میٹرک/ایف ایس سی/آئی سی ایس


- 0-1 سال کا تجربہ


- رہائشیوں کو ترجیح دی جائے گیوزیر آباد، گوجرانوالہ، سیالکوٹ اور گجرات کے


ملازمت کی تفصیل:


روزانہ کی بنیاد پر پیداواری اہداف حاصل کریں۔


آلات اور مشینری کا خیال رکھیں۔


کاکام کے دوران اپنی سٹیج پر خیال رکھیں ۔5S


روزانہ کی بنیاد پر اپنی کائزن کاپی اپڈیٹ رکھیں۔


اپنے کام پر کسی بھی قسم کی ریجیکشن اور ویسٹیج کو کنٹرول کریں۔


کسی بھی عدم مطابقت کی صورت میں سینئر کو مطلع کریں۔


ورک سٹیشن کے مطابق پی پی ای پہننا ضروری ہے۔


ہنر اور قابلیت:


اچھی گفتو شنید کا حامل ہو۔۔


کمپیوٹر چلانا جانتا ہو۔


کم از کم اونچائی 5.5 فٹ





لقد تجاوزت الحد الأقصى لعدد التنبيهات الوظيفية المسموح بإضافتها والذي يبلغ 15. يرجى حذف إحدى التنبيهات الوظيفية الحالية لإضافة تنبيه جديد
تم إنشاء تنبيه للوظائف المماثلة بنجاح. يمكنك إدارة التنبيهات عبر الذهاب إلى الإعدادات.
تم إلغاء تفعيل تنبيه الوظائف المماثلة بنجاح. يمكنك إدارة التنبيهات عبر الذهاب إلى الإعدادات.